نقیب اللہ محسود قتل کیس :راؤ انوارکےخلاف سندھ ہائیکورٹ کے باہراحتجاج

نقیب اللہ محسود قتل کیس :راؤ انوارکےخلاف سندھ ہائیکورٹ کے باہراحتجاج
نقیب اللہ محسود قتل کیس :راؤ انوارکےخلاف سندھ ہائیکورٹ کے باہراحتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں پیشی کے موقع پر سابق ایس ایس ملیر راؤ انوارکےخلاف سندھ ہائیکورٹ کے باہرمظاہرین نے احتجاج کیا اورشدید نعرے بازی کی۔
تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ محسود قتل کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی اس موقع پر راؤانوارکےخلاف سندھ ہائیکورٹ کے باہراحتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کاکہناتھا کہ شہریوں کے قاتل کووی آئی پی پروٹوکول دیاجارہاہے۔مظاہرین نے سابق ایس ایس ملیر راؤ انوار کےخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔