A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

’’میرا سامنا وحشی عورتوں سے ہوا تو دیکھا ان کے جسموں کایہ حصہ ۔۔۔‘‘ شکاری کے دعوے نے سب کو حیران کردیا 

’’میرا سامنا وحشی عورتوں سے ہوا تو دیکھا ان کے جسموں کایہ حصہ ۔۔۔‘‘ شکاری کے دعوے نے سب کو حیران کردیا 

Jun 25, 2018 | 18:58:PM

ایک شکاری خواتین کی محفل میں شکار کے واقعات سناتے ہوئے بولا ’’افریقہ میں ایک مرتبہ میرا سامنا وحشی عورتوں کے ایک قبیلے سے ہوا، جن کی زبانیں ہی نہیں تھیں۔‘‘

’زبانیں ہی نہیں تھیں۔۔۔؟کیسی باتیں کرتے ہیں ‘‘ کئی خواتین حیرت سے چلا اٹھیں۔’’ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ وہ بے چاری بول بھی نہیں سکتی ہوں گی۔‘‘

’’ہاں اسی چیز نے تو انہیں وحشی بنا دیا تھا۔‘‘ شکاری نے جواب دیا۔

ناصر خان ،پشاور

مزیدخبریں