فٹ بال میچ دیکھنے آئی اس لڑکی نے پوری دنیا کے نوجوانوں کو ”کہیں کا نہ چھوڑا“، یہ کون ہے اور کیا کرتی ہے؟ بالآخر اس سوال کا جواب مل گیا جو ہر نوجوان پوچھتا پھر رہا ہے

فٹ بال میچ دیکھنے آئی اس لڑکی نے پوری دنیا کے نوجوانوں کو ”کہیں کا نہ ...
فٹ بال میچ دیکھنے آئی اس لڑکی نے پوری دنیا کے نوجوانوں کو ”کہیں کا نہ چھوڑا“، یہ کون ہے اور کیا کرتی ہے؟ بالآخر اس سوال کا جواب مل گیا جو ہر نوجوان پوچھتا پھر رہا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ورلڈکپ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں اور ہر کوئی اپنی پسندیدہ ٹیم کی حمایت کرنے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مجھے ورلڈکپ میں 2 لاکھ ڈالر کی پیشکش ہوئی کہ۔۔۔“ عمر اکمل نے ورلڈکپ کے میچوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ شاہد آفریدی بھی سر پکڑ لیں گے، نیا پنڈورا باکس کھول دیا 
کچھ روز قبل کولمبیا اور جاپان کے درمیان بھی میچ ہوا جس میں کولمبین مداحوں کو شدید صدمہ پہنچا جب ان کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر اس کے بعد سوشل میڈیا پر کولمبین ٹیم کی ایک مداح کی تصویر نے دھوم مچا دی اور اس تصویر کو دیکھنے والا دنیا کا ہر نوجوان ”کہیں کا نہ رہا۔“
جیسے ہی تصویر سامنے آئی تو نوجوان اپنا دل ہار بیٹھے اور ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھنے لگا کہ یہ دوشیزہ کون ہے؟ اور بالآخر اس سوال کا جواب مل ہی گیا ہے کیونکہ اس لڑکی کا نام ’ڈینیلا بوٹیرو‘ ہے جو اداکاری اور ماڈلنگ کے شعبے سے منسلک ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔


آپ کو یہ جان کر بھی شدید حیرت ہو گی کہ ڈینیلا کی عمر 32 سال ہے لیکن اپنی خوبصورتی کے باعث وہ 25 سال سے زیادہ کی نہیں لگتی جبکہ اس کی آنکھیں اس قدر خوبصورت ہیں کہ دیکھنے والا مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے۔ ذیل میں ڈینیلا کی چند مزید تصاویر دی جا رہی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے۔