فلیگ شپ ریفرنس ،نواز شریف کی بریت کےخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی

فلیگ شپ ریفرنس ،نواز شریف کی بریت کےخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی
فلیگ شپ ریفرنس ،نواز شریف کی بریت کےخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کےخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہو گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے،نیب کی اپیل پر آج سابق وزیراعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کئے جانے کا فیصلہ ہوگا۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردیا تھا۔