لندن میں غریبوں کے لئے مفت دسترخوان چلانے والا پاکستانی
لندن میں غریبوں کے لئے مفت دسترخوان، اس وقت صرف لندن کے اندر تقریباً 21 ہزار افراد پارکوں میں اور پل کے نیچے سوتا ہے اور وہ اپنا کھانا تلاش کرتا ہے جب لوگ اپنے سٹورز بند کرکے خراب سینڈوچ باہر پھینک دیتا ہے ۔ ہم نے ان کے لئے یہاں پر ایک بہت باعزت طریقے سے روزانہ مفت دستر خوان چلتا ہے اور یہ نہ کسی عید پر بند ہوتا ہے نہ ایسٹر اور نہ ہی کرسمس پر۔ اس دسترخوان کے اوقات کار کیا ہیں ، یہاں پر کتنے وقت کا کھانا کھلایا جاتا ہے سب تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں