نندی پور کیس میں بابر اعوان کی بریت پر آصف علی زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

نندی پور کیس میں بابر اعوان کی بریت پر آصف علی زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ ...
نندی پور کیس میں بابر اعوان کی بریت پر آصف علی زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نندی پور کیس میں بابر اعوان کی بریت پر سابق صدر آصف علی زرداری نے لب کشائی کردی ،ان کا کہنا ہے کہ بابر اعوان بری نہیں ہونگے تو اور کون ہو گا ؟

تفصیل کے مطابق صحافی نے بابر اعوان کی بریت اور پرویز اشرف کی درخواست مسترد ہونے سے متعلق سوال کیا تو آصف علی زرداری نے کہا کہ اس طرح تو ہو تا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔اے پی سی سے متعلق ایک صحافی نے پوچھا کہ کیا اے پی سی سے متعلق نام فائنل ہوئے ہیں ؟اس پر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں اس میں نہیں ہوں البتہ اپنا نام دے سکتا ہوں ۔

مزید : قومی