محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان کی کامیابی سے متعلق اہم پیشگوئی کردی

محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان کی کامیابی سے متعلق اہم ...
محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان کی کامیابی سے متعلق اہم پیشگوئی کردی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق قومی کرکٹ محمدیوسف نے کہاہے کہ جیسی وکٹ ہم کو جنوبی افریقہ کے خلاف لارڈز میں ملی ہے ، اگر ایسی کل نیوزی لینڈ کے خلاف بھی مل گئی تو پھر پاکستان میچ جیت جائے گا ۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ ہمارا بیٹنگ کا مسئلہ ہے ، ہم باﺅلنگ کی وجہ سے میچ جیت رہے ہیں، پاکستان جہاں میچ کھیل رہاہے ، یہ وکٹ بیٹنگ کیلئے بڑی سازگار ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جیسی وکٹ ہم کو جنوبی افریقہ کے خلاف لارڈز میں ملی ہے ، اگر ایسی کل نیوزی لینڈ کے خلاف بھی مل گئی تو پھر پاکستان میچ جیت جائے گا ۔

مزید : کھیل