سابق کرکٹر عبد الرزاق کا جیت کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی سے متعلق اہم مشورہ

سابق کرکٹر عبد الرزاق کا جیت کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی سے متعلق اہم مشورہ
سابق کرکٹر عبد الرزاق کا جیت کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی سے متعلق اہم مشورہ

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق قومی کرکٹر عبد الرزاق نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ ساتھ میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ یہ ووننگ ٹیم ہے ،اس لئے اس کو نہ چھڑا جائے۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ کل نیوزی لینڈ ساتھ میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ یہ ووننگ ٹیم ہے ،اس لئے اس کو نہ چھڑا جائے، ایسا کرنے سے کھلاڑیوں میں اعتماد کم ہوجاتاہے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر کل نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان میچ ہار بھی جاتا ہے تو پھر بھی ٹیم قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئے ۔

مزید : کھیل