میزبان و اداکار احسن خان کی داتا دربار پر حاضری

  میزبان و اداکار احسن خان کی داتا دربار پر حاضری

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار و ہوسٹ احسن خان نے داتا دربار پر حاضری دی۔احسن خان نے داتار دربار کے اندر فاتحہ خوانی کی سعادت نصیب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے دربار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری بچپن سے خواہش تھی کہ میں داتا دربار کے اندر جا کر فاتحہ خوانی کروں،اندر جاتے ہی سب سے پہلے اپنے ملک کے لئے دعا کی۔

مزید :

کلچر -