فیصل قریشی نے چوبیس روز میں 6 پونڈ وزن کم کر لیا

فیصل قریشی نے چوبیس روز میں 6 پونڈ وزن کم کر لیا

  

لاہور(فلم رپورٹر) نامور اداکار فیصل قریشی نے چوبیس روز میں 6 پونڈ وزن کم کر لیا۔اس حوالے سے فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور رمضان المبارک میں پرہیزی کی اور کوئی سر گرمیاں نہ ہونے کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہو گیا۔تاہم میں نے مسلسل محنت سے گزشتہ چوبیس روز میں اپنے وزن میں 6 پونڈ کمی کی ہے اور مزید اتنا وزن کم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔

مزید :

کلچر -