ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کا ٹک ٹاک صارفین کیلئے پیغام

  ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کا ٹک ٹاک صارفین کیلئے پیغام

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ عائشہ عمر نے ٹک ٹاک صارفین سے اپیل کی ہیکہ وہ اس ایپ کو اپنا جنون مت بنائیں۔انہوں نے کہاکہ یہ انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ حال ہی میں دو کم عمر لڑکے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے اور ان کے اس شوق کی بھاری قیمت اب ان کے والدین کو اٹھارہے ہیں جس کے لئے وہ بہت افسردہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ تمام ٹک ٹاک صارفین سے اپیل کرتی ہیں کہ اس ایپ کو اپنا جنون مت بنائیں۔

ر اگر کچھ کرنا ہی ہے تو اپنی زندگیوں کا دھیان رکھیں۔

مزید :

کلچر -