روبینہ اشرف کی بیٹی کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام

روبینہ اشرف کی بیٹی کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام

  

لاہور(فلم رپورٹر)کورونا صحتیاب ہونے والی اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مِنا طارق کی جانب سے والدہ کے لئے جذباتی پیغام سامنے آیا ہے۔انسٹاگرام پر مِنا طارق نے اپنی والدہ روبینہ اشرف کی یادگار تصاویر پوسٹ کیں جس کے ساتھ اْنہوں نے والدہ کی صحتیابی پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام بھی لکھا۔مِنا طارق نے لکھا کہ ’وہ عورت جسے میں والدہ کہنے پر فخر محسوس کرتی ہوں، اْس نیخود کو میرے پاس واپس لانے کے لیے کورونا وائرس کو شکست دی ہے اور بہادری سے یہ جنگ لڑی ہے۔

مزید :

کلچر -