انگلش کرکٹرز طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرینگے

      انگلش کرکٹرز طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لندن(یواین پی)ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کورونا وائرس سے جنگ لڑنے والے ورکر ز سے منسوب جرسی پہن کر خراج تحسین پیش کرے گی سیریز سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم ٹریننگ سیشن کے دوران وائرس سے جنگ لڑنے والے ورکر ز سے منسوب جرسی پہن کر خراج تحسین پیش کریگی۔ گی۔