احمد شہزادکا کھلاڑیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیہ پیغام جاری

احمد شہزادکا کھلاڑیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیہ پیغام جاری

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دس پاکستانی کرکٹرز اور ایک آفیشل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر احمد شہزاد کی جانب سے جلد صحتیابی کے لیے دعائیہ پیغام جاری کیا گیا احمد شہزاد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹرز کی صحتیابی کے حوالے سے ٹوئٹ کیا۔

کرتے ہوئے لکھا کہ میرے 10 ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت ا?ئے ہیں۔احمد شہزاد نے لکھا کہ میں ا?پ سب کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے لکھا کہ ا?پ سب کو معلوم ہے کہ اس وائرس سے کس طرح لڑنا ہے اور انشاء اللہ ا?پ اس عالمی وبا کو جلد ہی شکست دیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -