اے ڈی سی کا دورہ احساس کفالت سنٹر،ایس اوپیز کا جائزہ لیا

اے ڈی سی کا دورہ احساس کفالت سنٹر،ایس اوپیز کا جائزہ لیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالرؤف مہر اور اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے احساس کفالت سنٹر العلیم میڈیکل کالج فیروز پور روڈ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے سنٹر میں ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا۔کیش کاؤنٹر پر رقم دینے کے طریقہ کار کو چیک کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -