پیر عزیزالرحمن ہزاروی نے پوری زندگی عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کیا،علماء

پیر عزیزالرحمن ہزاروی نے پوری زندگی عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کیا،علماء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا قاری محمد بن سعید، فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالوحید مکی،مولانا عمر عبدالحفیظ مکی،مولانا عبدالصمد مکی، مولانا اسد محمود مکی، مولانا طاہرمکی،مولانا احمد عبدالوحید،مولانا معاذ عبدالحفیظ،مفتی شاہد محمود، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی،مولانا افتخار اللہ شاکر، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی،مفتی عتیق الرحمن،جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا فہیم الحسن تھانوی، مولانا مجیب الرحمن انقلا بی نے الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کے خلیفہ مجاز اور ملک کی نامور روحانی شخصیت پیر عزیز الرحمن ہزارویؒ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے سرپرستوں میں سے تھے ان کی تمام زندگی عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ، تذکیہ نفس،اصلاح معاشرہ، مساجد و مدارس اور خانقاہوں کے قیام و دفاع، دینی و مذہبی جماعتوں کی سرپرستی میں گذری، ان کی وفات سے ملک ایک عظیم روحانی شخصیت سے محروم ہوگیااللہ ان کی مغفرت فرمائے