جعلی سینیٹائزر،ناقص ماسک بنانے والوں کو سزا دی جائے،عوامی مطالبہ

جعلی سینیٹائزر،ناقص ماسک بنانے والوں کو سزا دی جائے،عوامی مطالبہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)عالمی وباء کورونا وائرس کی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہولناک تباہیوں نے انسانیت کو شدید خوف اور اضطراب کا شکار کررکھا ہے ان خیالات کا اظہارسماجی رہنما محمد رشید، رمضان جٹ، شیخؒ الیاس نے ایک خصوصی سروے کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ جعلی سپرے پمپ، سینیٹائزراور ناقص ماسک عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔ حکومت فوری ایس عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -