طویل ترین لاک ڈاؤن سے کاروباری طبقہ شدید متاثر ہوا،جاوید پپو

طویل ترین لاک ڈاؤن سے کاروباری طبقہ شدید متاثر ہوا،جاوید پپو

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ طویل ترین لاک ڈاؤن اور کاروباری بندشوں سے کاروباری طبقہ شدید متاثرہوا ہے۔ حکومت مشکل حالات کے پیش نظر صنعتی پالیسیوں کو آسان اور قابل عمل بنا کر صنعتی پہئے کو چلنے دے۔ ٹیکسوں میں کمی اور کاروبار کرنے میں آسانیاں اور سہولیات پید اکرکے ہی بجٹ خسارہ پورا کیا جاسکتا ہے۔

حکومت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کے حامل تاجربرادی کو خصوصی سبسڈی دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -