ایل ڈی نے مسلم ٹاؤن میں غیر قانونی کمرشل ہال مسمار کر دیا

ایل ڈی نے مسلم ٹاؤن میں غیر قانونی کمرشل ہال مسمار کر دیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے پولیس اور انفورسمنٹ سکواڈ کے ہمراہ آپریشن کرکے پلاٹ نمبر 19 بلاک بی نیو مسلم ٹاؤن میں واقع عمارت میں غیر قانونی طور پر ردوبدل کرکے تعمیر کیا جانے والا کمرشل ہال مسمار کر دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -