پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول
کراچی (آئی این پی) پاکستان کوعالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالرموصول ہوگئے، جس سے کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤ ن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ کوویڈ19 ایکٹورسپانس اینڈ ایکسپینڈیچر سپورٹ پروگرام کے تحت پاکستان کوعالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالرموصول ہوگئے، پچاس کروڑڈالرایشیائی ترقیاتی بینک اور پچاس کروڑڈالرعالمی بینک سے موصول ہوئے ہیں۔
ایک ارب ڈ