ٹاؤن شپ،1 کلو200 گرام چرس برآمد

ٹاؤن شپ،1 کلو200 گرام چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) ٹاؤن شپ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروش عاصم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 200گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -