چھانگامانگا،وارداتوں میں ملوث2ملزم گرفتار

  چھانگامانگا،وارداتوں میں ملوث2ملزم گرفتار

  

چھانگامانگا(نامہ نگار) پولیس نے گزشتہ دنوں ہونے والی دو اندھی وارداتوں کا سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سابق چیئرمین حاجی رانا مشتاق احمد، رانا رفاقت علی، محمد سلیم فرزند بھٹی، میاں محمد اسلم رحمانی سمیت اہل علاقہ نے ایس ایچ او عاطف نذیر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ڈی آئی جی پنجاب اور اعلیٰ افسران سے ان کے لیے تعریفی اسناد اور انعامات کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -