ننکانہ، تھانہ صدر پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

ننکانہ، تھانہ صدر پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر ننکانہ صاحب پولیس کی بدنام زمانہ اشتہاری ملزم کالی بھٹی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اشتہاری ملزم تھانہ سٹی ننکانہ پولیس کو موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا جبکہ ملزم کے قبضہ سے 2کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں گئے ہیں یاد رہے کہ اشتہاری ملزم کالی بھٹی کے خلاف تھانہ صدر اور سٹی ننکانہ میں قتل،ڈکیتی، راہزنی، چوری اور منشیات فروشی سمیت 25 مقدمات درج ہیں۔

۔ڈی پی او کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ اور ہمراہی ٹیم کو شاباش، نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -