گاؤں ویر باٹھ، چوری کا شبہ،مالک کے تشدد سے ملازم جاں بحق

گاؤں ویر باٹھ، چوری کا شبہ،مالک کے تشدد سے ملازم جاں بحق

  

شیخوپورہ،فاروق آباد (بیورورپورٹ،نامہ نگار،نمائندہ خصوصی) میں موبائل چوری کے شبہ پر گھریلو ملازم پر مالک اور اسکے بیٹے کا بہیمانہ تشدد25سالہ نوجوان جان کی بازی ہارگیا ملزمان علی الصبح محنت کش اعظم کے دروازے پر لاش پھینک کرفرا ر ہونے میں کامیاب ہوگئے ورثاء کے الزام۔صدر فاروق آباد پولیس کے مطابق واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے مقتول کے ورثاء کی تحریری درخواست پر پولیس کارروائی عمل میں لائے گی اور ملزم چاہے جتنا بھی بااثر ہو اسکو گرفتار کرکے حوالات میں بند کرئے گی لاش کے پوسٹمارٹم اور اسکی رپورٹ میں ہی اصل ہلاکت کے حقائق منظرعام پر آسکے گے مقتول کے جسم پر ظاہری نشانات موجود ہیں۔

مزید :

علاقائی -