چیف جسٹس گلزار احمد 10 جولائی کو سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کریں گے

      چیف جسٹس گلزار احمد 10 جولائی کو سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کریں گے

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،سپریم کورٹ بار کے وفد کی قیادت صدر سید قلب حسن شاہ اور سیکرٹری شمیم الرحمان ملک نے کی،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر چیف جسٹس گلزار احمد 10 جولائی کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔

چیف جسٹس گلزاراحمد

مزید :

صفحہ اول -