خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی، فضل الرحمن

  خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی، فضل الرحمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ جو غیر اخلاقی، غیر قانونی اور غیر انسانی رویہ اپنایا جا رہا ہے اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے۔
فضل الرحمن

مزید :

صفحہ اول -