کوٹ لکھپت،بچے سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی۔ 12 سالہ معصوم بچے سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم عاطف گرفتار۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے میں چند روز قبل عاطف نے 12سالہ معصوم بچے سے بداخلاقی کی کوشش کی ل اس دوران بچے کا شور کی آواز سن کر محلے داروں کی مداخلت پر ملزم عاطف ڈر کر موقعے فرار ہو گیا تھا۔ گزشتہ روز انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا