لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سگنلز کی عدم دستیابی کے خلاف کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سگنلز کی عدم دستیابی کے خلاف کیس کی سماعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فونزکے سگنلز کی عدم دستیابی کے خلاف کیس کی سماعت میں چیئرمین پی ٹی اے کی عدم پیشی پر چیف جسٹس برہم ہوگئے،عدالت نے وفاقی وزیر آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے کو 14 جولائی کو طلب کر لیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی اے پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے،اداروں نے عدالتی احکامات کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے،موبائل سگنلز نہ ہونے کی وجہ سے سب پریشان ہیں لیکن متعلقہ لوگوں کوہوش ہی نہیں ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹرجسٹس قاسم علی خان نے لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون سنگلز کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
سگنلز

مزید :

صفحہ آخر -