چیئرمین اپیلیٹ ٹربیونل انکم ٹیکس کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت

چیئرمین اپیلیٹ ٹربیونل انکم ٹیکس کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے چیئرمین اپیلیٹ ٹربیونل انکم ٹیکس کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ چیئرمین اپلییٹ ٹربیونل انکم ٹیکس سزا یافتہ ہیں،درخواست گزار نے استدعا کی کہ چیئرمین ااپیلیٹ ٹربیونل کی تعیناتی کالعدم قراردیا جائے۔

فیصلہ محفوظ

مزید :

صفحہ آخر -