وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاپروفیسر مغیث الدین شیخ کے انتقال پراظہارتعزیت

  وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاپروفیسر مغیث الدین شیخ کے انتقال پراظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)خصوصیض رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے معروف ماہر تعلیم اورشعبہ صحافت کے استادپروفیسر مغیث الدین شیخ کے انتقال پر دکھ او رافسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پروفیسر مغیث الدین شیخ مرحوم کے انتقال سے دلی صدمہ ہوا ہے۔پروفیسر مغیث الدین شیخ مرحوم کی شعبہ صحافت میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہارتعزیت

مزید :

صفحہ آخر -