کوٹ لکھپت کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

کوٹ لکھپت کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایک روز قبل کوٹ لکھپت کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر زخمی ہونے والا 45 سالہ شخص محمد ارشد ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے مقتول ہمدانی پارک کا رہا شی تھا مخالفین نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کر دیا تھا۔ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمی کو پولیس نے مقامی ہسپتال بھجوایا تھا جہاں وہ رات گئے دم توڑ گیا ہے۔

دیرینہ دشمنی

مزید :

صفحہ آخر -