کرونا ٹیسٹ پازٹیو‘پہلے سے صحت بہتر ہے، وی نشترڈاکٹرمصطفی کمال

کرونا ٹیسٹ پازٹیو‘پہلے سے صحت بہتر ہے، وی نشترڈاکٹرمصطفی کمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفے کمال پاشا نے اپنی صحت بارے ویڈیو میں مسیج دیا ہے کہ میرا کرونا ٹیسٹ پازیٹو ہے اور میں اب نجی ہسپتال میں زیر علاج ہوں اور بہت جلد (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

دوبارہ روبصحت ہوکر اپنی پیشہ وارانہ زمہ داریاں سنبھال لوں گا۔مری صحت پہلے سے کافی بہتر ہورہی ہے۔
وی سی نشتر