شجاع آباد،انٹی کرپشن کی کارروائی 60کنال اراضی واگذار

شجاع آباد،انٹی کرپشن کی کارروائی 60کنال اراضی واگذار

  

ملتان(وقائع نگار)اینٹی کرپشن ملتان کی کاروائی 86 لاکھ مالیت کی 60 کنال اراضی واگزار کروالی۔کاروائی انسپکٹر ہیڈ کوارٹر سید کوثر شاہ نے محکمہ مال کے عملے سمیت کی۔کاروائی ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے موضع جیے میں کی گئی۔جہاں 60 کنال سرکاری اراضی پر چند(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

افراد نے ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا جس پر اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے اراضی واگزار کروالی۔

اراضی واگذار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -