بم ڈسپوزل سکواڈ نے 2ہینڈ گرنیڈ ناکارہ بنا دئیے

  بم ڈسپوزل سکواڈ نے 2ہینڈ گرنیڈ ناکارہ بنا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) محکمہ سول ڈیفنس ڈیرہ غازیخان کے عمران مہدی نے بتایا ہے کہ اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے 24جون کو دانش سکول کے نزدیک انڈس ہائی وے پر دو ہینڈ گرنیڈ برآمد کر کے ڈی فیوز کر دیئے۔