ڈہرکی:3ملزمان گرفتار چوری شدہ 18موٹرسائیکلیں برآمد

      ڈہرکی:3ملزمان گرفتار چوری شدہ 18موٹرسائیکلیں برآمد

  

ڈہرکی (نامہ نگار)ڈہرکی پولیس نے کافی عرصہ سیڈہرکی اور گردو نواح کے علاقوں سے چوری یاڈکیتی کے زریعے چھینی جانے والی گئی موٹر سائیکلوں میں سے 18 موٹر سائیکلیں برامد کرنے کے بعد مالکان کے حوالے کردی گئیں 3موٹر سا?یکل لفٹربھی گرفتا (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

جبکہ کچھ مالکان کہنا تھا کہ پولیس نے برامدگی والا ڈرامہ رچا کر اعلی افسران کو کارکردگی دیکھانے اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ہمیں اپنی موٹر سا?یکل نہیں بلکہ پرانی اور ناکارہ قسم کی دی گ?ی ہیں تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی اوباڑو اظہارلاہوری اور ایس ایچ او ڈہرکی سردار چانڈیو نے پریس کانفرنس کرتے ہو? کہا ہے کہ ہم نے تین موثر سا?یکل لفٹر فرید چاچڑ۔مٹھوشر اور وقار گبول کو گرفتار کرکے انکی نشاندھی پرموٹرسا?یکلیں برامد کرنے میں کامیاب ہو? ہیں انہوں نے کہا ہے کہ عوام کو بھی چاہی? کہ پولیس کیساتھ تعاون کرتے ہو? اپنی موٹر سا?یکلوں کی حفاظت کرنے کیل? انہیں ڈبل لاک لگانا چاہی? تاکہ کہ موٹر سا?یکل چوری کی بڑھتی ہو?ی وارداتوں سے بچا جاسکے اس موقع پر اکثر موٹر سا?یکل مالکان نے خوش ہوکر پولیس افسران اوردیگر اہلکاروں کو پھولوں کے ہار پہناڈی ایس پی اظہارلاہوری نے کہا ہے کہ ڈہرکی پولیس کی یہ بہترین اور کامیاب کاروائی ہے کہ 18 موٹر سائیکلوں کی ریکوری کرکے تین ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا اور موٹر سائیکلیں اصل مالکا ن کو دی دی گئی ہیں۔

موٹوسائیکلیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -