ملتان:متعدد تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تبادلے

ملتان:متعدد تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تبادلے

  

ملتان (وقائع نگار) سی پی او ملتان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے ہیں۔انسپکٹر رانا ظہیر بابر کو ایس ایچ او کینٹ۔سب انسپکٹر عمران نیازی کو ایس ایچ او لوہاری گیٹ۔سب انسپکٹر محمد امین کو ایس ایچ او الپہ۔انسپکٹر (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

طاہر عزیز کو ایس ایچ او شاہ رکن عالم۔انسپکٹر سعید سیال کو قادر پور راں۔جبکہ انسپکٹر ابرار گجر کو ایس ایچ او قطب پور تعینات کر دیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -