معروف ڈاکٹر ای این ٹی سرجن ڈاکٹر فضل معبود مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

معروف ڈاکٹر ای این ٹی سرجن ڈاکٹر فضل معبود مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) ضلع صوابی کے معروف ڈاکٹر ای این ٹی سرجن ڈاکٹر فضل معبود مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں بدھ کی صبح اپنے آبائی گاؤں مرغز میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -