تھانہ مصری بانڈہ پولیس کی کامیاب کاروائی،سگے بھائی کا قاتل گرفتار

تھانہ مصری بانڈہ پولیس کی کامیاب کاروائی،سگے بھائی کا قاتل گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)تھانہ مصری بانڈہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔اپنے سگے بھائی کو معمولی تکرار پر قتل کرنے والا ملزم گرفتارڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R) نجم الحسنین کے خصوصی احکامت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کیخلاف بھر پور کارائیاں جاری حنیف خان SHO مصری بانڈہ نے تھانہ اکوڑہ پولیس کو قتل کے جرم میں مطلوب اشتہاری سیداللہ ولد خانے ساکن اکوڑہ کو گرفتار کر لیاملزم نے 04-04-2020 کو معمولی زبانی تکرار پر اپنے بھائی امین عرف مینے کو قتل کیا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -