ملک اعجاز اور ملک جمشید کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

ملک اعجاز اور ملک جمشید کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک اعجاز اورسابق ناظم ملک جمشید کی والدہ ماجدہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل بروز جمعرات گوجرگڑھی میں اداکی جائے گی وہ ڈاکٹر سرتاج ملک کی چچی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -