مردان،کورونا وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق،تعداد 52 ہوگئی

مردان،کورونا وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق،تعداد 52 ہوگئی

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان میں کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص جان بحق ہوگیا جس کے بعد اب تک وباء سے مرنے والوں کی تعداد52ہوگئی بونیر کامتاثرہ مریض حافظ الرحمان ولد عبدل محمد ایم ایم سی ہسپتال میں زیر علاج تھا جوگذشتہ روز جان کی بازی ہارگیا ادھر گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید8پازیٹیوکیسسز،مریضوں کی تعداد1009ہوگئی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 24افراد کے رزلٹ نیگیٹو موصول ہوئے یوں اب تک نیگییٹو کیسیز کی تعداد2764ہوگئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -