الحاج زاہد پرویز سپرد خاک

الحاج زاہد پرویز سپرد خاک

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار)تھنڈا میرا ایبٹ آباد کی سماجی شخصیت الحاج ذاہد پرویز جو گذشتہ روز وفات پاگئے تھے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے،مرحوم عدیل ذاہد،نبیل ذاہد،اور محمد علی کے والد۔حاجی ندیم یوسف یوسف،حاجی عمران یوسف،کے بڑے بھائی۔سابقہ امیدوار ویلج کونسل سلہڈ نعمان ندیم کے تایا تھے۔مرحوم کی دعائے کل بروز جمعرات ان کی رہائش گاتھنڈا میرا میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -