کورونا وبا اگلے برس موسم بہار تک رہے گی،برٹش چیف میڈیکل آفیسر کا دعویٰ

کورونا وبا اگلے برس موسم بہار تک رہے گی،برٹش چیف میڈیکل آفیسر کا دعویٰ

  

لندن (آن لا ئن) انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وائٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی شدت کم سے کم 2021 کے موسم بہار تک برقرار رہے گی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کا اقدام خطرے سے خالی نہیں۔ لاک ڈاؤن میں نرمی سے لوگوں کو یہ تاثر ملے گا کہ وہ معمول کی زندگی میں واپس آ سکتے ہیں تو وائرس کا پھیلاؤ بڑے پیمانے پر دوبارہ ہوسکتا ہے۔ اگر ان بنیادی باتوں کا خیال نہیں رکھا گیا تو نرمی کے نتائج بہت سنگین ہوں گے۔

کورونا وبا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -