کسی کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے ،فوادچودھری

کسی کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس وقت تک وزیر رہوں گا ...
کسی کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے ،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، کسی اور کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں واضح کیا ہے کہ اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، کسی اور کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔وفاقی وزیرفواد چودھری کامزید کہنا ہے کہ سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -