لاہور:سمارٹ لاک ڈاﺅن کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 8 ہزار927 مقدمات درج

لاہور:سمارٹ لاک ڈاﺅن کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 8 ہزار927 ...
لاہور:سمارٹ لاک ڈاﺅن کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 8 ہزار927 مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سمارٹ لاک ڈاﺅن کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 8 ہزار 927 مقدمات درج کئے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہاہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ہزار888 دکانیں سیل کی گئیں، ذوالفقار حمید نے کہاکہ پولیس نے ایک ہزار600 مارکیٹیں، بازاروں جبکہ 38 ہزار دکانوں کو چیک کیا،معمولی خلاف ورزی پر 26 ہزار590 دکانداروں اورشہریوںکو وارننگ دی گئی ۔