پنجاب کے سکولوں میں سنٹرآف ایکسیلینس قائم کئے جائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب کے سکولوں میں سنٹرآف ایکسیلینس قائم کئے جائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب کے سکولوں میں سنٹرآف ایکسیلینس قائم کئے جائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ دانش سکول سسٹم میں مثبت اصلاحات لائی جائیں گی، پنجاب کے سکولوں میں سنٹرآف ایکسیلینس قائم کئے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے رکن پنجاب اسمبلی سمیرا احمد نے ملاقات کی،چیئرپرسن دانش سکول اتھارٹی سمیرااحمدنے وزیراعلیٰ کوسالانہ رپورٹ پیش کی،وزیراعلیٰ پنجاب نے سنٹرآف ایکسی لینس کے اہداف حاصل کرنے پراظہار اطمینان کیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وہاڑی میں دانش سکول کوفنکشنل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ دانش سکول سسٹم میں مثبت اصلاحات لائی جائیں گی، پنجاب کے سکولوں میں سنٹرآف ایکسیلینس قائم کئے جائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -