دیپالپور میں بارش سے گھر کی چھت گر گئی،3 بچے جاں بحق،4 افراد زخمی

دیپالپور میں بارش سے گھر کی چھت گر گئی،3 بچے جاں بحق،4 افراد زخمی
دیپالپور میں بارش سے گھر کی چھت گر گئی،3 بچے جاں بحق،4 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دیپالپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دیپالپور میں بارش سے گھر کی چھت گر گئی جس کے ملبے تک دب کر 3 بچے جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے،
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دیپالپور کے علاقے بصیرپورمیں بارش سے گھرکی چھت گرگئی ،چھت گرنے سے 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 4 افرادزخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ملبے کے نیچے سے تینوں بچوں کی میتیں اور زخمی افراد کو نکال لیا گیااور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔