وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا
وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔جہان ان کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس کی رپورٹ نیگٹو آ گئی  ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔