چارماہ میں تیسرا ہنگامی اجلاس، سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کر دی ، اب کتنی رہ گئی ؟ جانئے

چارماہ میں تیسرا ہنگامی اجلاس، سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کر دی ، اب ...
چارماہ میں تیسرا ہنگامی اجلاس، سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کر دی ، اب کتنی رہ گئی ؟ جانئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک کا چار ماہ کے دوران تیسری مرتبہ ہنگامی اجلاس طلب کیا گیاہے جس میں شرح سود میں مزید کمی کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں مزید ایک فیصدکمی کر دی گئی ہے جس کے بعد شرح سود اس وقت 7 فیصد رہ گئی ہے ، مارچ ے اب تک شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی گئی ہے ، شرح سود میں کمی ک باعث قرضوں مین 2100 ارب روپے کمی ہوئی ہے ۔

مزید :

بزنس -