سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس،وزیراعظم ایوان میں پہنچ گئے

سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس،وزیراعظم ایوان میں پہنچ گئے
سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس،وزیراعظم ایوان میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں پہنچ گئے ۔وزیراعظم کورونا اور ٹڈی دل کے حوالے سے خطاب کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے ،وزیراعظم عمران خان ایوان میں پہنچ گئے ،وزیراعظم کورونا اور ٹڈی دل کے حوالے سے خطاب کریں گے ۔
واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا ،وزیراعظم عمران خان کافی عرصے بعد ایوان میں پہنچ گئے۔