”وزیراعظم نے آج خود کہا ایف بی آر ایک کرپٹ ادارہ ہے،اب ایف بی آر والے ۔۔۔“حامد میر نے ایف بی آر کو مشکل میں ڈال دیا

”وزیراعظم نے آج خود کہا ایف بی آر ایک کرپٹ ادارہ ہے،اب ایف بی آر والے ...
”وزیراعظم نے آج خود کہا ایف بی آر ایک کرپٹ ادارہ ہے،اب ایف بی آر والے ۔۔۔“حامد میر نے ایف بی آر کو مشکل میں ڈال دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں خطا ب کے دوران ایف بی آر کو کرپٹ ادارہ قرار دیا تو اینکر پرسن حامد میر نے دبنگ سوال اٹھا دیا ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے کہا کہ آج وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں خود کہہ دیا کہ ایف بی آر ایک کرپٹ ادارہ ہے اب ایف بی آر والے اپنے دفاع میں کیا کہیں گے؟۔

واضح رہے آج قومی اسمبلی میں خطاب کے دورا ن وزیراعظم نے ایف بی آر کو کرپٹ ادارہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں یہ تمام ریگولیٹر ملک کی اشرافیہ اور بدمعاشیہ کے ساتھ مل کر ملک کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ہم میرٹ کا نظام کا رہے ہیں اور ان اداروں میں چھپی کالی بھیڑوں کو نکال باہر کریں گے جو ریاست کے مفاد پر مافیاز کو ترجیح دیتے ہیں۔

مزید :

قومی -